islamicاعلیٰ
شعبہ وعظ و ارشاد
جامعہ معاشرے میں اصلاح کی محنت کرتا رہتا ہے تو اس کے لئے وعظ و ارشاد کا شعبہ قائم ہے جس سے ہر وقت عوام الناس فائدہ حاصل کرتے ہیں۔ ان کو احکام شریعت، اعمال نبویہ و تزکیہ نفس جیسے موضوعات بیان کئے جاتے ہیں جس سے اکثر علاقہ مستفید ہوتا ہے۔ مدرسے کے علماء کرام دعوتی اور تبلیغی اسفار بھی کرتے ہیں۔
دورانیہ: Ongoingسطح: اعلیٰاستاذ: سینئر فیکلٹی
ابھی داخلہ لیں