islamicتمام درجات
درس نظامی مکمل
قرآن وسنت اور دین اسلام کو مکمل سمجھنے کے لئے جن خادم علوم کی ضرورت ہے مثلاً نحو و صرف، اصول فقہ وحدیث، تفسیر علم منطق و حکمت ان سب کو پڑھنا اور سمجھنا تاکہ طلباء راسخین فی العلم بن کر پر باطل کے ڈٹ کر مقابلہ کر سکیں۔
دورانیہ: 8 Yearsسطح: تمام درجاتاستاذ: سینئر فیکلٹی
ابھی داخلہ لیں